پاتر[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طوائف، کنچنی، رقاصہ۔ "ناچ گھر کی سیڑھیوں پر سے اکثر پاتریں گھنگھرو سنھبالے اترتی یا چڑھتی نظر آتیں۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٣٥ )

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٣٩٢ء کو "بحرالفضائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طوائف، کنچنی، رقاصہ۔ "ناچ گھر کی سیڑھیوں پر سے اکثر پاتریں گھنگھرو سنھبالے اترتی یا چڑھتی نظر آتیں۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٣٥ )

جنس: مؤنث